چین اور امریکہ کے درمیان وزارت دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ کا انعقاد
بیجنگ (ویب ڈیسک) بیجنگ میں چین- امریکہ کے محکمہ دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ منعقد ہوئی۔
چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے دفتر برائے بین الاقوامی فوجی تعاون کے سربراہ اور امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری دفاع کے معاون نے میٹنگ کی مشترکہ صدارت کی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…