ریٹائرمنٹ کی عمر کو ایڈجسٹ کر نے سے انسانی وسائل کی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی، چینی وزیر
بیجنگ (ویب ڈیسک) 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے11ویں اجلاس میں ریٹائرمنٹ کی قانونی عمر میں بتدریج اضافے کو نافذ کرنے کے فیصلے کو منظور کیا گیا ، جو یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق نیشنل!-->…