Browsing Tag

چینی وزارت خارجہ

چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے، چینی وزارت…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ 5 ستمبر کو چین افریقہ تعاون فورم 2024 کی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور موضوعاتی تقریر کریں گے۔

چین بین الاقوامی سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لئے ہمیشہ پرعزم ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں 2024 ویسٹرن پیسفک انٹرنیشنل وائج سائنسی تحقیقاتی ٹیم میں پہلی بار پانچ براعظموں سے تعلق رکھنے والے 8 غیر ملکی سائنسدانوں کی شمولیت سے متعلق پوچھا گیا۔ جمعرات کے روز ترجمان ماؤ

چین بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے” کے لیے بھر پور کوشاں ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں "بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی روک تھام" کی مناسبت سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ کو روکنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ بیرونی

فلپا ئن بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو شدید خطرے میں ڈال رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائنی کوسٹ گارڈ کے دو جہاز وں کیشیئن بن ریف میں دراندازی سے متعلق چین کا موقف واضح کیا۔ پیر کے روز ترجمان نے کہا کہ 19 اگست کو فلپائنی کوسٹ گارڈ کے دو بحری

جاپان یاسوکونی مزار جیسے تاریخی معاملات پر اپنے قول و فعل میں محتاط رہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا کی جانب سے اسی روز لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر کے نام پر یاسوکونی مزار کو عبادت کے لئے پیش کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یاسوکونی مزار بیرونی ممالک کے

چین تاریخی سچائی کو بے نقاب کرنے پر سابق جاپانی فوجی ہائیڈو شیمیزو کی ہمت کو سراہتا ہے، چینی وزارت…

دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوج نے چینی عوام کیخلاف گھناؤنے جراثیم کش جنگی حملے کیے، ترجمان بیجنگ (ویب ڈیسک) دوسری جنگ عظیم کے دوران چین پر حملہ آور جاپانی فوج کے یونٹ 731 کے سابق رکن ہائیڈو شیمیزو اور ان کے ساتھیوں نےچین کے ہاربن

یوکرین کے معاملے پر چین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) یوکرین کی فوج نے حال ہی میں روس کے علاقے کرسک اوبلاست پر حملہ کیا تھا۔ روس نے اس حوالے سے یہ دعویٰ کیا کہ یوکرینی فوج کے حملے میں 60 سے زائد شہری ہلاک ہوئے تھے اور روسی فوج نے یوکرینی فوج کے حملے کو روکتے ہوئے کرسک اوبلاست

سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں نے پاکستان میں بجلی کی قیمت کو کم کیا ہے، چینی وزارت خارجہ

چین۔پاکستان توانائی تعاون مارکیٹ کے اصولوں کی پیروی کرتا ہے، ترجمان چین نے ہمیشہ پاکستان کے مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے کی حمایت کی ہے، میڈیا بر یفنگ بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چین اور پاکستان کے

چین۔آسٹریلیا تجارتی تعلقات دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں آسٹریلیا چائنا بزنس کونسل کی چین کے ساتھ تجارتی فوائد پر جاری ایک حالیہ رپورٹ پر تبصرہ کیا۔جمعہ کے روز ترجمان نے کہا کہ چین نے آسٹریلوی تنظیم کی جانب سے جاری

امور تائیوان کا استعمال کرتے ہوئے چین کے اندرونی امور میں مداخلت کی کوشش بند کریں، چینی وزارت خارجہ

تائیوان کی علیحدگی بین الاقوامی نظام کے لئے سنگین ترین چیلنج ہے، ترجمان بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے "انٹر پارلیمانٹری الائنس آن چائنہ" کی جانب سے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام نہاد الائنس ہمیشہ