Browsing Tag

چینی فوج

کینیڈا کے اقدامات آبنائے تائیوان کے امن و استحکام میں خلل ڈالنے والے ہیں، چینی فوج

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے نیول ترجمان سینئر کیپٹن لی شی نے کہا کہ کینیڈا کا فریگیٹ "مونٹریال" آبنائے تائیوان سے گزرا ہے۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے بحری اور فضائی افواج کو منظم کر کے پورے عمل