چینی صدر کا صوبہ حوبئی میں اعلیٰ معیار کی ترقی پر زور
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ حوبئی میں اپنے حالیہ دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ حوبئی کو اپنے فوائد کوبروئے کار لاتے ہوئے دریائے یانگزی کی اقتصادی پٹی کی اعلی معیار کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنا چاہیئے اور وسطی خطے!-->…