چینی صدر کی ایشیبا شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے ایشیبا شیگیرو کو جاپان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور جاپان کے درمیان پرامن بقائے باہمی، نسلوں کے لئے دوستی،!-->!-->!-->…