Browsing Tag

چینی صدر-پرابو سوبیانتو

چینی صدر کی پرابو سوبیانتو کو انڈونیشیا کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پرابو سوبیانتو کو انڈونیشیا کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور انڈونیشیا روایتی دوست ہمسایہ ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان