چینی سفارتخانے کی جانب سے کراچی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
حملے میں شہید ہونے والوں کے لئے گہری تعزیت کا اظہار، زخمیوں سے دلی ہمدردیپاکستان چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات کرے ، چینی سفارتخانہاسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرل نے جنا ح انٹر نیشنل!-->!-->!-->!-->!-->…
