چینی ریڈ کراس سوسائٹی کو اعلیٰ معیار کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے، چینی صدر
بیجنگ (ویب ڈیسک) ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا کی بارہویں قومی کانگریس کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے کانفرنس کو ایک خط ارسال کیا جس میں ملک بھر میں ریڈ کراس کے!-->…