تائیوان قدیم زمانے سے چین کا حصہ رہا ہے، چینی اسٹیٹ کونسل
اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اناسیوں اجلاس 10 ستمبر کو شروع ہوا۔ حال ہی میں، تائیوان کے ڈی پی پی حکام اور بعض مغربی ممالک نے بار بار کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 2758 صرف عوامی جمہوریہ چین!-->…