چین، "18ستمبر” واقعے کی93 ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد
بیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال "18ستمبر" واقعے کی 93 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 18ستمبر کا واقعہ ، جو 1931میں پیش آیا ، نہ صرف چینی قوم کی جاپانی جارحیت کے خلاف 14 سالہ مزاحمتی جنگ کا نقطہ آغاز تھا ، بلکہ عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کا پیش خیمہ بھی!-->…