چین، ثقافتی پروگرام "دی لیجنڈ آف سلک بکس” کی لانچنگ کی تقر یب کا انعقاد
بیجنگ (ویب ڈیسک) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ اور ثقافتی ورثے کی ریاستی انتظامیہ کے اشتراک سے تیار کردہ بڑے پیمانے پر ثقافتی پروگرام "دی لیجنڈ آف سلک بکس" لانچ کیا گیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ!-->…