چیمپئنز ون ڈے کپ: ایلیمنیٹر ون میں لائنز کی اسٹالینز کو 12 رنز سے شکست
فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک)چیمپئنز ون ڈے کپ کے ایلیمنیٹر ون میں لائنز نے اسٹالینز کو 12 رنز سے شکست دے دی۔
فیصل آباد اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے ایلیمنیٹر ون میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسٹالینز کی پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 251 رنز بناکر!-->!-->!-->…