برطانوی شہری برگر کو الگ کرنے کی کوشش میں چاقو لگنے سے ہلاک
لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں فریزر میں رکھے منجمد برگر کو الگ کرنے کی کوشش میں 57 سالہ بیری گریفتھس اپنی ہی چھری پیٹ پر لگنے سے زخمی ہونے کے بعد انتقال کرگیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کو بیری گریفتھس کی لاش ان کے کمرے سے ملی۔ پیٹ پر!-->!-->!-->…