چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار1کروڑ یونٹس سے تجاوز کر گئی
رواں سال کے آخر تک یہ تعداد12 ملین سے تجاوز کر جائے گی
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق چین کی نئی انرجی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار پہلی بار 10 ملین یونٹس سے تجاوز کر گئی ہے ۔ چین دنیا کا پہلا ملک ہے!-->!-->!-->…