Browsing Tag

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2024  بیجنگ میں 12 سے 16 ستمبر تک منعقد ہوگا ، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) 2024 بیجنگ میں 12 سے 16 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ اس سال 80 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں نمائش میں حصہ لیں گی،جن میں سے 13 ممالک اور بین الاقوامی