پی ٹی آئی کو ضلعی انتظامیہ نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں جلسہ کرنیکی اجازت دیدی
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو ضلعی انتظامیہ نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔
عدالتی حکم کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت نامہ جاری کردیا گیا، جس کے!-->!-->!-->…