پیرو کی چنکے بندر گاہ نئے دور میں انکا قدیم شاہراہ کے لئے ایک نیا نقطہ آغاز
بندر گاہ دیگر لاطینی امریکی ممالک تک پھیلی ہوئی ہے، رپورٹ
لیما (ویب ڈیسک)"چنکے سے شنگھائی تک، ہم نہ صرف پیرو میں 'بیلٹ اینڈ روڈ' انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر ، بلکہ نئے دور میں ایک نئی راہداری کا آغاز بھی دیکھ رہے ہیں"۔ ہفتہ کے روز چینی!-->!-->!-->…