نئے پاسپورٹ اجراء میں تاخیر پر قابو پانے کیلئے اہم فیصلے کرلیے گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاسپورٹس حکام نے نئے پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانے کےلیے اہم فیصلے کرلیے۔
ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاسپورٹ کے!-->!-->!-->…