Browsing Tag

پانی کا تحفظ

مستقبل کے لئے پانی کے تحفظ کو فروغ دینے میں مل کر کام کریں

بیجنگ (ویب ڈیسک) تیسرا ایشیا انٹرنیشنل واٹر ویک بیجنگ میں شروع ہوا۔ ایشیا انٹرنیشنل واٹر ویک ایک علاقائی واٹر پلیٹ فارم ہے جو ایشیا واٹر کونسل کی جانب سے ایشیا کے آبی مسائل کو حل کرنے کے لئے شروع کیا گیا ۔یہ ایونٹ ہر تین سال بعد منعقد کیا