چین میں تیسری سہ ماہی میں4.885ملین غیر ملکی افراد کی ویزا فری انٹری
بیجنگ (ویب ڈیسک) نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کے مطا بق تیسری سہ ماہی میں 8.186 ملین غیر ملکی افراد چین میں داخل ہوئے جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں48.8 فیصد اضافہ ہے۔
ان میں سے4.885 ملین افراد ویزا!-->!-->!-->…