Browsing Tag

وزیر اعظم وانواتو

چین نے فطرت اور ماحولیات کے تحفظ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر اعظم وانواتو

بیجنگ (ویب ڈیسک) وانواتو کے وزیر اعظم شارلٹ سالوی نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پانچ سال کے بعد یہ اُن کا چین کا دوسرا دورہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چین کی کامیابیوں سے بہت متاثر ہوئے ہیں، خاص طور پر فطرت اور