Browsing Tag

وزیراعظم نیپال

نیپال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں ایک شراکت دار ہے، وزیراعظم نیپال

چینی صدر کی قیادت میں چین نے قابل ذکر ترقی حاصل کی ہے، پی شرما اولیبیجنگ (ویب ڈیسک) نیپالی وزیر اعظم پی شرما اولی نے چند روز قبل چائنا میدیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ وزیر اعظم کی حیثیت سے یہ ان کا تیسرا دورہ چین ہے۔