نیویارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ دیش کو آسانی سے شکست دیدی
ابوظبی (سپورٹس ڈیسک) دن کے ایک اور میچ میں بولرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کو آسان فتح دلا دینیو یارک اسٹرائیکرز نے دن کے دوسرے میچ میں بنگلہ ٹائیگرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹائیگرز کو مطلوبہ آغاز نہیں مل سکا اور!-->!-->!-->…