نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردی
ڈلاس (شوبز ڈیسک) امریکہ میں بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی اور پاکستانی فلم و ٹی وی اداکار سعود قاسمی کو ایک ساتھ دیکھا گیا، جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔
یہ غیر متوقع ملاقات سعود کی اہلیہ جویریہ سعود کی جانب سے شیئر!-->!-->!-->…