Browsing Tag

میڈیپرو

سی ایم جی اور اسپین کے گروپ میڈیپرو کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

بارسلونا (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے بارسلونا میں اسپین کے میڈیپرو براڈکاسٹ گروپ کے ساتھ تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ فریقین نے میڈیا وسائل کے تبادلے، آڈیو ویژول پروگرام کی تیاری اور نئی تکنیکی جدت طرازی اور ایپلی کیشن کے شعبوں