بگ کرکٹ لیگ میں ممبئی میرینز نے یوپی برج اسٹارز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
دبئی (سپورٹس ڈیسک) بگ کرکٹ لیگ کے ایک اور میچ میں عرفان پٹھان کی قیادت میں ممبئی میرینز کا مقابلہ یوپی برج اسٹارز سے ہوا۔ برج اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم اسے فیصلے کا فائدہ اٹھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔!-->…