26 ویں ترمیم کی منظوری پر مدارس میں دعاؤں اور شکرانے کے نوافل ادا کرنے کی اپیل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاق المدارس کے ناظم اعلیٰ نے 26 ویں آئینی ترمیم میں اسلامی شقوں کی منظوری پر مدارس میں شکرانے کے نوافل کی اپیل کردی۔
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے اعزاز میں!-->!-->!-->…