Browsing Tag

محمود الحسن جوئے

بنگلا دیشی اوپنر محمود الحسن جوئے پہلے ٹیسٹ سے باہر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمودالحسن جوئے انجری کے باعث پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آئوٹ ہو گئے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق محمودالحسن جوئے گروئن انجری کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ سے