لندن:پناہ گزینوں کو واپس آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے3سالہ ڈی پورٹ پروگرام کے پہلے مرحلے میں رواں!-->…