Browsing Tag

لبنانی حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ

لبنانی حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر بڑی تعداد میں راکٹ اور ڈرون حملے

بیروت (ویب ڈیسک) لبنانی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیل پر بڑی تعداد میں ڈرون اور راکٹ حملے کیے ہیں۔ یہ گزشتہ ماہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیل کے فضائی حملے کی جوابی