ٹی 10 متحدہ عرب امارات کرکٹ کیلئے اہم ہے، لانس کلوزنر
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) ذیشان نصیر، محمد روہید، روہان مصطفیٰ متحدہ عرب امارات کے چند ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ابوظبی ٹی 10 کرکٹ میں اپنا نام بنایا ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ نے قوم کو اچھا ٹیلنٹ دیا ہے جنہوں نے بین!-->…