لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کے جو روٹ نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے
لارڈز(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر جو روٹ نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔
سری لنکا کے خلاف لارڈز میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں روٹ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے زیادہ 34 سنچریاں بنانے والے انگلش!-->!-->!-->…