چینی صدر کی قیس سعید کو تیونس کا دوبارہ صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے قیس سعید کو جمہوریہ تیونس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ حالیہ برسوں میں دونوں صدور کی مشترکہ قیادت میں فریقین کے درمیان!-->…