قدرتی وسائل کے امور سے متعلق چینی صدر کی گفتگو پر مبنی اقتباسات کی اشاعت
بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی مرتب کردہ کتاب "شی جن پھنگ کے قدرتی وسائل سے متعلق مباحث سے اقتباسات" حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔
یہ کتاب 8 عنوانات پر مشتمل ہے ،!-->!-->!-->…