غزہ جنگ بندی پرامریکی ویٹو نے سلامتی کونسل کو مفلوج کردیا ہے،چینی مندوب
غزہ تنازع اقوام متحدہ کو درپیش دباؤ کا سب سے بڑا امتحان ہے، فوزونگاقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ منگل کے روزاقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے اپنی تقریر!-->!-->!-->…
