چین کی جانب سے فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کیلئے چار نکاتی تجویز
فلسطین اسرائیل تنازع اور جنگ کا المیہ خوفناک ہے، وانگ ای
نیو یارک (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں مشرق وسطیٰ کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ہفتہ کے روزوانگ ای!-->!-->!-->…