فلسطین پر آواز اٹھانے کیلئے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں جو ظلم و بربریت مچایا وہ کبھی انسانی آنکھ نے نہیں دیکھا، جس انداز سے معصوم شہریوں کو قتل کیا جارہا ہے اُس پر عالمی قوتیں بھی خاموش ہیں، فلسطین پر آواز اٹھانے!-->…