Browsing Tag

فضا علی

’’پاکستان کو بدنام کرنا بند کرو‘‘، فضا علی کو امریکا میں ریلز بنانا مہنگا پڑگیا

امریکا (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان، ماڈل اور اداکارہ فضا علی کو بولڈ لباس پہن کر انسٹاگرام ریلز بنانے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ ان دنوں فضا علی امریکا میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی چھٹیاں گزارتے ہوئے امریکا کے حسین