فجی کے وزیراعظم چین کا سرکاری کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے!-->!-->!-->…