Browsing Tag

فتنہ الخوارج

فتنہ الخوارج کے خاتمے تک پاک فوج اور سکیورٹی ادارے آپریشن جاری رکھیں گے، وزیراعظم

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وطن کے لیے قربانیاں دینے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان کی قومی شناخت کا ایک عظیم حوالہ ہے اور فتنہ الخوارج کے خاتمے تک پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے آپریشن جاری