نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع”کے موضوع پر عالمی مکالمہ کا انعقاد
تنزانیہ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع"کے موضوع پر ایک عالمی مکالمہ تنزانیہ میں منعقد ہوا۔
تنزانیہ میں چینی سفارت خانے، ، تنزانیہ کے میڈیا اور معروف تھنک ٹینکس کے 40 سے زائد!-->!-->!-->…