فن لینڈ یورپ چین تعلقات کی ہموار ترقی میں مثبت کردارادا کرے گا، صدر فن لینڈ
فن لینڈ اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید گہرا کیا جا ئے گا، الیگزنڈر اسٹب
بیجنگ (ویب ڈیسک) فن لینڈ کے صدر الیگزنڈر اسٹب چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے تھے۔ فن لینڈ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا!-->!-->!-->…