چائنا میڈیا گروپ کے اعلیٰ معیار کے پروگراموں کو پرجوش ردعمل ملا ہے، صدر سی ایم جی
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے"2025برانڈ پاور پروجیکٹ" کے اجراء کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ "برانڈ پاور پروجیکٹ" چین کا قومی مواصلاتی منصوبہ ہے جو چائنا میڈیا گروپ اور چین کی مرکزی حکومت کی متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے!-->…