"شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال” کے تیسرے سیزن کی ہسپانوی زبان میں لانچنگ تقریب کا انعقاد
لیما (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا تیار کردہ پروگرام "شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال" کے تیسرے سیزن کی ہسپانوی زبان میں لانچنگ تقریب لیما میں منعقد ہوئی۔ پیرو کی صدر ڈینا بولورٹے نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پروگرام کے پیرو میں نشر ہونے پر!-->…