پاکستان میں پڑوسی ممالک سے اسپانسرڈ دہشت گردی کی جارہی ہے، وزیراعظم
نیویارک (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سمیت دیگر پڑوسی ممالک سے پاکستان میں اسپانسرڈ دہشت گردی کو پروان چڑھایا جارہا ہے، عبوری افغان حکومت اپنی سرزمین سے دہشت گردوں کا خاتمہ کرے۔
وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل!-->!-->!-->…