چینی شہریوں کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ، وزیراعظم
پاکستان اس دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہے، شہباز شریفاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور کراچی میں چینی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے!-->!-->!-->…
