شمالی غزہ میں دو عمارتوں پر اسرائیلی حملے، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید
غزہ (ویب ڈیسک) شمالی غزہ میں دو کثیر منزلہ عمارتوں پر اسرائیل نے حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ میں کثیر منزلہ دو عمارتوں کو نشانہ بنایا جہاں ایک سو ستر!-->!-->!-->…