زیم افرو ٹی 10 میں زمبابوے کھلاڑی بہتر کارکردگی دکھاسکتے ہیں، سکندر رضا
ہرارے (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کرکٹ کے کھیل کے سب سے تباہ کن بلے بازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی توجہ اب صرف ہرارے اسپورٹس کلب میں ہونے والے ٹورنامنٹ پرمرکوز ہے۔ تاہم سکندر رضا پرامید ہیں کہ زمبابوے کے افرو ٹی 10 کے دوسرے!-->…