چین کے سنکیانگ کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت تاریخ میں پہلی بار 400 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (ویب ڈیسک) ارمچی کسٹمز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پہلے11 ماہ میں چین کے سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 403.11 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 26 فیصد کا اضافہ ہے اور یہ شرح نمو ملک میں!-->…